Start donating for people

Blog Details

Image
Image

🩸 ایک منٹ دیں، کسی کی زندگی بچانے کا حصہ بنیں ❤️

ہم سب دعا کرتے ہیں کہ کبھی ہمیں خون کی ضرورت نہ پڑے…
لیکن جب کسی اپنے کو فوری خون کی ضرورت ہو تو سب سے پہلا سوال یہی ہوتا ہے:
“خون کہاں سے ملے گا؟ ڈونر کون ہے؟”
اسی مشکل کو آسان بنانے کے لیے الصادق بلڈ بینک نے ایک ڈیجیٹل رجسٹر بنایا ہے۔
👉 اپنے علاقے کے نوجوانوں کا نام، شہر اور بلڈ گروپ رجسٹر کریں۔
👉 آج آپ کا اندراج کسی اور کے کام آ سکتا ہے، اور کل یہی رجسٹر آپ کے کسی اپنے کے لیے مددگار بن سکتا ہے۔
صرف خود رجسٹر نہ ہوں، اپنے دوستوں اور علاقے کے نوجوانوں کو بھی رجسٹر کروائیں۔ 🤝
📢 آج ہی 2 منٹ نکالیں — اپنا نام رجسٹر کریں اور اپنے علاقے کو فعال بنائیں۔
❤️ خون کا عطیہ بعد کی بات ہے، پہلے اپنا رابطہ رجسٹر کریں۔
آپ کا ایک اندراج، کسی کے لیے امید بن سکتا ہے۔

Leave A Comment